قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح تک ملتوی

جمعہ 18 مارچ 2016 15:26

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے جمعہ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا ۔

متعلقہ عنوان :