تونسہ شریف میں پولیو ورکرز خاتون پر کتے چھوڑنے والوں کوگرفتار کیا جائے،طاہرہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:16:03 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:13:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:36:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:31:30 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:26:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:26:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:26:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:25:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:25:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:25:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:17:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

تونسہ شریف میں پولیو ورکرز خاتون پر کتے چھوڑنے والوں کوگرفتار کیا جائے،طاہرہ اورنگزیب

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے مطالبہ کیا ہے کہ تونسہ شریف میں پولیو ورکرز خاتون پر کتے چھوڑنے والوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ جمعہ کو نکتہ اعتراض پر طاہرہ اورنگزیب نے کہا کہ تونسہ شریف میں پولیو ورکر خاتون پر کتے چھوڑ دیئے گئے یہ افسوسناک خبر اخبار میں شائع ہوئی ہے۔ جس نے یہ کام کیا ہے اس شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

18/03/2016 - 15:26:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان