پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، عوام کے ساتھ وہاں موجود امریکی قونصل خانے بھی تقسیم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:16:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:13:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:51:58 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:43:01 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:37:47 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:23:30 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:07:39 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:48:07 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:23:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:18:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:18:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، عوام کے ساتھ وہاں موجود امریکی قونصل خانے بھی تقسیم

کولکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء ) پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے نے دونوں ملکوں کی عوام کے ساتھ ساتھ وہاں موجود امریکی قونصل خانوں کو بھی تقسیم کر دیا ۔ کراچی میں قائم امریکی قونصل خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانی ٹیم کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ بھارت کے شہر ممبئی میں قائم امریکی قونصل خانہ پڑوسی ملک کی ٹیم کو سپورٹ کررہا ہے ، کرکٹ شائقین ایک ہی ملک کے دو قونصل خانوں کی جانب سے مقامی ٹیموں کی حمایت پر حیرت کا اظہار کررہے ہیں ۔

18/03/2016 - 15:23:30 :وقت اشاعت