ہماری جدوجہد کی بدولت تحریک انصاف آج ان اسمبلیوں میں بیٹھی ہے،طلال چوہدری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:17:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:17:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:17:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:16:46 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:16:46 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:16:46 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:13:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:13:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:13:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:12:37 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:12:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ہماری جدوجہد کی بدولت تحریک انصاف آج ان اسمبلیوں میں بیٹھی ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کی بدولت تحریک انصاف آج ان اسمبلیوں میں بیٹھی ہے‘ ہم احتساب کے لئے حاضر ہیں‘ خیبر پختونخوا میں احتساب اصلاحات لانے والے اس ایوان میں بھی یہ اصلاحات لائیں ہم ان کو سپورٹ کریں گے‘ اپنے صوبے میں جو چیز درست ہے وہ یہاں کیوں غلط ہے۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر طلال چوہدری نے کہا کہ کئی جماعتوں کا احتساب تو اس وقت بھی ہوتا رہا جب یہاں کالا قانون تھا۔ ہم احتساب کے لئے حاضر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قاعدے اور قانون کے تحت جب تک اثاثے ڈیکلیئر نہ ہوں کوئی بھی شخص اس ایوان کا رکن نہیں بن سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اصل اثاثے بچے ہوتے ہیں جنہوں نے ملکہ برطانیہ کا حلف اٹھایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جدوجہد تاریخ کا حصہ ہے۔ ہماری جدوجہد کی بدولت آج یہ اس ایوان میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ وفاداری بدلنا نہیں یوٹرن لینا سب سے بڑا غلط کام ہے۔

18/03/2016 - 15:16:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان