پاناما میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران 1.2 ٹن منشیات ضبط

جمعہ 18 مارچ 2016 14:52

پانامہ سٹی ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) پاناما میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران 1.2 ٹن منشیات ضبط کر لی۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ ویگوئس صوبہ میں ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک کاروائی کے دوران 1.2 ٹن منشیات ضبط کیں اور اسے درالحکومت منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے اس حوالے سے حکام نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

متعلقہ عنوان :