ایف بی آئی مخبروں کوداعش کیلئے بھرتی کا جرم ثابت ہونے پر ساڑھے 22 سال قید کی سزا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:31:30 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:53:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:52:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:52:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:52:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:47:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:47:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:47:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:46:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:46:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:46:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایف بی آئی مخبروں کوداعش کیلئے بھرتی کا جرم ثابت ہونے پر ساڑھے 22 سال قید کی سزا

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء ) امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے مخبروں کو شام میں داعش میں بھرتی کرنے کی کوشش کا جرم ثابت ہونے پر ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست نیو یارک کے شہر روچیسٹر کے 32 سالہ رہائشی مفید الفقیہ کو، دہشت گردوں کو نئے کارندے بھرتی کرنے کر کے دینے کی کوشش کے الزام میں گزشتہ سال دسمبر میں حراست میں لیا گیا تھا، اور پراسیکیورٹرز نے اسے امریکا میں داعش کے لیے بھرتی کرنے کے الزام میں پکڑا جانے والا پہلا شخص قرار دیا تھا۔

پراسیکیوٹرز نے عدالت میں کہا کہ مفید الفقیہ نے داعش کا پروپیگنڈا سوشل میڈیا پر پھیلایا، جبکہ دہشت گردوں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے اور ایف آئی اے کے دو مخبروں کو بھرتی کرکے لڑائی کے لیے شام بھیجنے کی کوشش کی۔پراسیکیوٹرز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 14:47:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان