داعش انسانیت کیخلاف جرائم اور نسل کشی کی ذمہ دار ہے ،امریکہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:53:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:52:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:52:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:52:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:47:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:47:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:47:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:46:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:46:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:46:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:41:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

داعش انسانیت کیخلاف جرائم اور نسل کشی کی ذمہ دار ہے ،امریکہ

واشنگٹن/لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء )امریکہ نے کہا ہے کہ داعش یزیدیوں، عیسائیوں اور شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی مرتکب ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ دولت اسلامیہ نے خود نسل کشی کا د عوی کیا ہے، اس کے علاوہ وہ نظریاتی اعتبار سے اور اپنے اعمال سے بھی نسل کش ہیں۔ یہ تنظیم شام اور عراق کے علاقوں میں انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کی ذمہ دار ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 14:47:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان