سابق ایم این اے امجد علی وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:25:17 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:25:17 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:23:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:23:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:18:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:15:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:40 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:40 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گوجرہ

سابق ایم این اے امجد علی وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

گوجرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء): سابق ایم این اے امجد علی وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے تاہم امجد علی محفوظ رہے ۔ پولیس نے بتایا کہ امجد علی کی گاڑی پر حملہ جھنگ روڈ پردھمہ بنگلہ پل کے قریب کیا گیا۔

18/03/2016 - 14:15:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان