بھارتی پاپ گلوکارسونو نگم پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ سے متاثرہوگئے‘ جرات مند اورعقلمند سمجھنے لگے
جمعہ 18 مارچ 2016 13:23
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) بھارتی پاپ گلوکارسونو نگم پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ سے متاثرہوگئے، ٹویٹر کے ذریعے قندیل کے بے باک انداز کوسراہا۔قندیل بلوچ آج کل سوشل میڈیا پربے باک اورمتنازعہ ویڈیوزاپلوڈ کررہی ہیں جن کی وجہ سے وہ انٹرنیٹ پرگفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔
(جاری ہے)
اپنی انہی ویڈیوز کے ذریعے انہوں نے بھارتی گلوکار سونو نگم کو اپنا مداح بنا لیا ہے جس کا اظہار سونو نگم نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں قندیل کی جرات کی تعریف کرکے کیا۔
سونو نگم کے ٹویٹ پرا?پ اپنا سرکھجائیں یا دل جلائیں ایک بات تو طے ہے کہ سب قندیل کی باتیں کررہے ہیں۔ کچھ روز قبل قندیل نے ایک ویڈیو پیغام میں پاکستانی ٹیم سے وعدہ کیا تھا کہ اگر ٹیم 19 مارچ کو ہنے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پاک بھارت میچ میں بھارت کو ہرانے میں کامیاب ہوگئی تووہ ان کے لئے ’رقص‘ کریں گی۔ ان کے اس ویڈیو پیغام پر پاکستان میں انہیں بے پناہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے تاہم انہیں اس متنازعہ ویڈیو پربے پناہ ٹریفک ملی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.