دہشتگردی سے جنگ کی طرح نمٹنا ضروری ہے ‘ بھارتی وزیر دفاع نوہر پاریکر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

دہشتگردی سے جنگ کی طرح نمٹنا ضروری ہے ‘ بھارتی وزیر دفاع نوہر پاریکر

ہمارے دشمن محصول کی ادائیگی کیے بغیر نہیں جاسکتے ‘ میڈیا سے گفتگو

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے چھوٹے واقعات کو بھی جنگ کی نظر سے دیکھنا ضروری ہے۔انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق لوک سبھا میں پٹھان کوٹ ایئر بیس واقعہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے منوہر پاریکر نے کہا کہ ہمارے دشمن محصول کی ادائیگی کیے بغیر نہیں جاسکتے۔پاریکر نے کہاکہ اسے بالکل ایک جنگ کی نظر سے دیکھنا چاہیے ‘حتی ٰکہ دہشت گردی کے بہت چھوٹے واقعات سے بھی جنگ کی طرح نمٹنا چاہیے ‘آپ اس طرح کے آپریشنز کے حوالے سے ٹیلی ویژن پر براہ راست کمنٹری نہیں چلاسکتے ‘ یہ سیکیورٹی فورسز کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم یقینی طور پر اس عمل کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے دشمن محصول کی ادائیگی کے بغیر نہ جاسکیں۔اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہ انھوں نے پٹھان کوٹ آپریشن کے وقت سے پہلے ختم ہونے کی کوئی ٹوئٹ نہیں کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 13:11:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان