4 بار کی بریسٹ سٹروک چیمپین روسی خاتون تیراک ایفی مووا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر عارضی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:23:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:18:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:18:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:17:52 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:05:45 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:04:32 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:04:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:44 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

4 بار کی بریسٹ سٹروک چیمپین روسی خاتون تیراک ایفی مووا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر عارضی طورپر معطل

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)روس کی خاتون تیراک 4 مرتبہ کی بریسٹ اسٹروک عالمی چیمپین ایفی مووا کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عارضی طورپر معطل کردیا گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 2012 میں لندن میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی یولیا ایفی مووا کا ٹیسٹ کسی مقابلے کے دوران نہیں کیا گیا ہے تاہم ان پر تاحیات پابندی کا خدشہ بھی ہے۔

ایفی مووا اس سے قبل 2013 میں بھی امریکی شہر نیویارک میں ڈرگ ٹیسٹ میں ناکام ہوئی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 13:04:32 :وقت اشاعت