پاک بھارت میچ ‘ پاکستانی شائقین کی 17ہزار ویزہ درخواستوں میں صرف6سو پاکستانیوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:05:45 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:04:32 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:04:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:44 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:40 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:36 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:33 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاک بھارت میچ ‘ پاکستانی شائقین کی 17ہزار ویزہ درخواستوں میں صرف6سو پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کی منظور ی

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)بھارت نے ورلڈٹی 20 میچزکیلئے پاکستانی کرکٹ شائقین کی طرف سے17ہزار ویزہ درخواستوں میں صرف6سو پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کی منظور دی ہے۔بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق میچز دیکھنے 17ہزار پاکستانی شائقین کی طرف سے درخواستیں موصول ہوئیں تاہم دونوں ممالک کے درمیان اس مسئلے پربڑھتی تلخی کے پیش نظر چھ سو پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دی گئی ‘حکومت نے اس سلسلے میں سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ صرف انہی افراد کو ویزے جاری کیے جائیں گے جو مطلوبہ شرائط پر پورا اتریں گے۔

بھارتی اخبار نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر حکام کے حوالے سے بتایا کہ بھارت ویزے جاری کرنے میں احتیاط سے کام لے رہا ہے کیونکہ 2008 کے ممبئی حملوں کی تحقیقات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 13:00:44 :وقت اشاعت