پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے بھارتی ٹیم کو برتری حاصل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:00:44 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:40 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:36 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:59:33 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:15 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:47:12 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:05 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے بھارتی ٹیم کو برتری حاصل رہی

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان اور بھارت کے مابین دنیا کی مختلف کرکٹ گراؤنڈز پر ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے بھارتی ٹیم کو برتری حاصل رہی ۔دونوں ٹیموں کے مابین 2007سے 2016تک 7ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے ایک میچ جیتا ‘ بھارت کی ٹیم نے 5میں کامیابی حاصل کی اور ایک میچ ٹائی ہوا ۔بھارت کی سر زمین پر دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز ہوئے جس میں سے ایک میں پاکستان نے اور ایک میں بھارت نے کامیابی حاصل کی -

18/03/2016 - 12:57:15 :وقت اشاعت