ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکر ا کل پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:15 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:57:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:47:12 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:05 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:32 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:44 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکر ا کل پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکر ا(آج)ہفتہ کو پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا ‘پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹونٹی ڈے اینڈ نائٹ میچ 19مارچ کو ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے ہوگا جس کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔

پاکستان کی ٹیم نے سپر ٹین مرحلہ میں گروپ 2میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو 55رنز سے شکست دے کر دو پوائنٹ حاصل کیے ‘ بھارت کی ٹیم گروپ 2میں پاکستان کے ساتھ شامل ہے کو اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 47رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اس کا کوئی پوائنٹ نہیں دوسری جانب پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف جیت سے پاکستانی ٹیم کامورال بلند ہے ‘ بھارت کی ٹیم مضبوط ہے تاہم پاکستانی کھلاڑی میدان میں اترنے کیلئے بے تاب ہیں اور بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی قوم کومایوس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 12:42:02 :وقت اشاعت