صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21مارچ کو طلب کرلیا
میاں محمد ندیم جمعہ 18 مارچ 2016 12:38
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔18مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اکیس مارچ کو طلب کرلیا،اجلاس تین روز تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کے چیمبر میں اپوزیشن اورحکومتی اراکین کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کی شام پانچ بجے بلانے پراتفاق کیا گیا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین روزجاری رہے گا،پیر کے روز صرف گیس چوری کا بل پیش کیا جائے گا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی آئی اے بل اپوزیشن کو بریفنگ کے بغیر پارلیمنٹ میں نہیں لایا جائے گا،حکومت پیر کو دو بجے مشترکہ اپوزیشن کو پی آئی اے بل پر بریفنگ دے گی،اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار،محمود خان اچکزئی،اپوزیشن کی جانب سے خورشید شاہ، شاہ محمود قریشی،عارف علوی،شیری رحمان،آفتاب شیرپاونے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.