قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 28 مارچ سے شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:05 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:42:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:32 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:44 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:17 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:14 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:25:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 28 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 28 مارچ سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر راشد ملک نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت فیڈریشن سے منسلک اداروں کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہ چیمپئن شپ دو روز تک جاری رہے گی، چیمپئن شپ کے اختتام پرکامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

18/03/2016 - 12:34:26 :وقت اشاعت