یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ پرسوں شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:34:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:44 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:17 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:14 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:33:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:25:32 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:25:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:24:51 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:24:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:24:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ پرسوں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ اتوار سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اعجازالرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ایونٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔چیمپئن شپ میں سنگلز اور ڈبلز کے مقابلے ہوں گے۔ یہ چیمپئن شپ 23 مارچ تک جاری رہے گی۔

18/03/2016 - 12:33:11 :وقت اشاعت