پرویز مشرف نے دبئی میں‌ پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:08:16 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:07:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:07:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:07:27 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:05:57 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:01:54 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:48:00 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:41:33 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:25:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:10:57 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:04:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پرویز مشرف نے دبئی میں‌ پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء): سابق صدر پرویز مشرف نے دبئی پہنچتے ہی پارٹی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر اجلاس کی صدارت خود کریں گے جبکہ انہوں نے اجلاس میں اے پی ایم ایل امارات سے تعلق رکھنے والے پارٹی ممبران کو طلب کیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امر زیر غور آئیں گے۔ واضح رہے کہ پرویز مشرف کمر کی تکلیف سمیت کئی بیماریوں کے علاج کیلئے پاکستان سے دبئی پہنچے ہیں۔

18/03/2016 - 12:01:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان