ہالی ووڈ فلم ”ایڈی دی ایگل“ کے یورپین پریمیئر کا انعقاد
جمعہ 18 مارچ 2016 11:38
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) لندن میں ہالی ووڈ اسپورٹس کامیڈی فلم ”ایڈی دی ایگل“ کے یورپین پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔لندن میں منعقدہ رنگارنگ پریمیئر میں فلم کے مرکزی کرداروں اور دیگر کاسٹ نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی برطانوی اِسکی جمپر ایڈی ایڈورڈز کے گِرد گھوم رہی ہے جو 1988ء میں پہلی بار اولمپکس میں حصہ لیتا ہے اورمشکل ترین چیلنج قبول کرتے ہوئے بے مثال ہمت و حوصلے کا مظاہرہ کرتا ہے۔امریکہ میں ریلیز کے بعد کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور فلم 28مارچ کو برطانیہ کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.