’آپ رمضان میں‌ ڈرامے لگاتے ہیں‘۔لائیو شو میں‌حافظ حمداللہ اور ڈاکٹر عامر لیاقت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:25:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:10:57 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:04:38 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:02:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:02:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 10:59:03 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 10:43:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 09:36:40 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 06:57:37 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 04:00:51
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

’آپ رمضان میں‌ ڈرامے لگاتے ہیں‘۔لائیو شو میں‌حافظ حمداللہ اور ڈاکٹر عامر لیاقت کے مابین تلخ کلامی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء): نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر حافظ حمد اللہ اور مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے مابین تلخ کلامی ہو گئی۔ تلخ کلامی کے دوران حافظ حمد اللہ نے ڈاکٹر عامر لیاقت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ رمضان میں ڈارمے لگاتے ہں جس پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے حافظ حمد اللہ کو تنبیہہ کی کہ اگر آپ ذات پر بات کریں گے تو مسئلہ ہو جائے گا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے قرآن کے خلاف بات کی ہے جس پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے لاحول ولا قوۃ پڑھتے ہوئے کہا کہ میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

18/03/2016 - 10:59:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان