علاج کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں، ملک واپس ضرور آوں گا: پرویز مشرف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 00:45:33 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:56:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:51:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:51:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:51:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:50:30 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:50:30 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:50:30 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:49:05 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:49:05 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:48:44
- مزید خبریں

کراچی

علاج کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں، ملک واپس ضرور آوں گا: پرویز مشرف

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ ملک واپس ضرور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کے بعد وفاقی حکومت نے انہیں بیرون ملک روانہ ہونے کی اجازت بھی دے دی ہے۔ اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف جمعہ کی صبح 3 بجکر 55 منٹ پر اتحاد ائیرویز کی پرواز سے دبئی کیلئے روانہ ہونے کیلئے تیار ہیں۔ دبئی روانگی سے قبل پرویز مشرف کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ بیرون ملک اپنے علاج کیلئے جا رہے ہیں۔ ان کے کمر کی تکلیف 10 برس پرانی ہے۔ وہ اپنا علاج کروا کر ملک ضرور واپس آئیں گے۔
18/03/2016 - 00:45:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان