ٹی20ورلڈکپ،سری لنکا نے افغانستان کو6وکٹوں سے شکست دیدی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 23:36:03 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 23:25:41 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:57:37 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:38:25 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:25:44 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:06:27 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:56:54 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:08:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:30:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:21:41 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:18:49
- مزید خبریں

ٹی20ورلڈکپ،سری لنکا نے افغانستان کو6وکٹوں سے شکست دیدی

154رنزکاہدف انیسویں اوورمیں چاروکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا , دلشان نے56گیندوں پر تین چھکوں اورآٹھ چوکو ں کی مدد سے83رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی،مین آف دی میچ قرارپائے , افغانستان نے مقررہ بیس اوورزمیں7وکٹوں کے نقصان پر153رنزبنائے،اصغر ستنکزئی کی47گیندوں پر62رنزکی اننگ رائیگاں

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا نے افغانستان کو6وکٹوں سے شکست دیدی،154رنزکاہدف انیسویں اوورمیں چاروکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا،دلشان نے56گیندوں پر تین چھکوں اورآٹھ چوکو ں کی مدد سے83رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی،افغانستان نے مقررہ بیس اوورزمیں153رنزبنائے،اصغر ستنکزئی کی47گیندوں پر62رنزکی اننگ رائیگاں۔

جمعرات کوکھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا اورمقرررہ بیس اوورزمیں اصغر ستنکزئی کی شاندار نصف سنچری کی بدولت سری لنکا کو جیتنے کے لیے 154 رنز کا ہدف دیا۔تھیوز کے دوسرے اوور ہی میں محمد شہزاد 8رنزبناکرآؤٹ ہوگئے۔نور علی زدران رنگنا ہیراتھ کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ نور علی 23 گیندوں پر 20 رنز بنا سکے۔کریم صادق کھیلنے آئے لیکن تھشارا پریرا کی گیند پر شاٹ کھیلتے ہوئے کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔

افغانستان کے بلے بازوں نے پہلے دس اوور میں صرف 47 رنز بنائے۔11 ویں اوور میں ہیراتھ نے محمد نبی کو بھی ایل بی ڈبلیو کر دیا۔ستنکزئی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 22:57:37 :وقت اشاعت