ڈیر ہ ‘تیزرفتارموٹرسائیکل کی ٹکرسے 6سالہبچہ جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:56:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:54:09 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:53:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:53:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:53:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:52:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:52:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:52:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:49:05 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:43:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:43:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیر ہ ‘تیزرفتارموٹرسائیکل کی ٹکرسے 6سالہبچہ جاں بحق

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) مین روڈمشرف نگرپرتیزرفتارموٹرسائیکل سوارکی ٹکرسے چھ سالہ زواربیٹنی جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکی حدودمیں کورائی کے قریب مین روڈمشرف نگرکے مقام پر تیزرفتارموٹرسائیکل سوارنے چھ سالہ زواربیٹنی کوٹکرماردی ۔جس سے زواربیٹنی موقع پرجاں بحق ہوگیا۔صدرپولیس نے متوفی کے رشتہ دارکی رپورٹ پرنامعلوم موٹرسائیکل سوارکیخلاف279-320PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

17/03/2016 - 22:52:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان