کوئٹہ،جے یو آئی سٹی یونٹ کے زیراہتمام انضمام کی خوشی میں وحدت جمعیت کانفرنس کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:53:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:53:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:52:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:52:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:52:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:49:05 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:43:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:43:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:42:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:42:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:42:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ،جے یو آئی سٹی یونٹ کے زیراہتمام انضمام کی خوشی میں وحدت جمعیت کانفرنس کا انعقاد

قوم پرست پارٹیوں سے درجنوں افرا د کا مستعفی ہوکرجمعیت علماء اسلام میں شمولیت کااعلان , انضمام سے سیکولراورقوم پرست قوتوں پرلرزہ طاری ہواجمعیت ناقابل تسخیرقوت بن گئی سلامی انقلاب کے لئے راہ ہموارہوگئی ،مسلمانوں کی وحدت اوراسلام کی سربلندی کے لئے انضمام کی سنت پرعمل کیا،مقررین

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام سٹی یونٹ کے زیراہتمام صوبائی خطیب قاری انوارالحق حقانی کی صدارت میں انضمام کی خوشی میں وحدت جمعیت کانفرنس ہوئی جس میں ہزاروں افرادنے شرکت کی جبکہ قوم پرست پارٹی پشتون آبادکے سیکرٹری حاجی حکمت اﷲ نے 150کارکنوں،محمدصابراورحیات کی قیادت میں قوم پرست پارٹی کے 22افراداورنعمت اﷲ کی قیادت میں 45افرادنے قوم پرست پارٹیوں سے مستعفی ہوکرجمعیت علماء اسلام میں شمولیت کااعلان کیاکانفرنس سے صوبائی امیرشیخ الحدیث مولانافیض محمد،مرکزی سرپرست اعلی مولاناعصمت اﷲ،مولانامحمدحنیف،حافظ محمدیوسف،قاری انوارالحق حقانی،مولانانوراﷲ،مولانامحمدقاسم شابوی، مولانابشیراحمد، مولاناعبدالحنان،سیدعبدالواحدآغا،مولانااﷲ دادخیرخواہ،مولاناعبدالرحمن محمدی مسجد،شیخ القرآن مولانااحمدجان،مفتی عبدالغفورمدنی،،ختم نبوت کے مولانامحمدیونس،جلال شاہ اخندزادہ،ناصرمسیح،مفتی غلام حیدر،محمدطاہرزیرے،تاجرایکشن کمیٹی کے صدرمحمدجعفرکاکڑ،حافظ فضل الرحمن سمالانی،سیدتاج آغا،مفتی احسان الحق حقانی،چوہدری محمدعاطف،حاجی ظفراﷲ کاکڑ،محمدہاشم کاکڑ،سمیع اﷲ آغا،پائے محمدنورزئی اورڈاکٹرمحمدانورنے خطاب کیاجبکہ شعراء قاری احسان اﷲ فاروقی کراچی،عبدالمصورمسروراورضیاء الدین قریشی نے انقلابی نظمیں پیش کیں ،مولانافیض محمد،مولاناعصمت اﷲ،مولانامحمدحنیف،حافظ محمدیوسف،قاری انوارالحق حقانی اورمولانانوراﷲ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انضمام حضرت حسن کی سنت ہے جنہوں نے حضرت معاویہ کی حکومت کے ساتھ انضمام کیاانضمام کے بعدتمام علماء،شیوخ اوروفاق المدارس کے علماء ایک پلیٹ فارم پرمتحدہوگئے انہوں نے کہاکہ انضمام سے سیکولراورقوم پرست قوتوں پرلرزہ طاری ہواجمعیت ناقابل تسخیرقوت بن گئی انضمام سے اسلامی انقلاب کے لئے راہ ہموارہوگئی مسلمانوں کی وحدت اوراسلام کی سربلندی کے لئے انضمام کی سنت پرعمل کیاانہوں نے کہاکہ جمعیت کادستورشیخ الہنداورمفتی کفایت اﷲ کابناہوادستورہے شیوخ علماء کی دوسالہ جدوجہدسے انضمام کی خوشی مسلمانوں کونصیب ہوئی انضمام مسلمانوں کے لئے عیدثابت ہوا انہوں نے کہاکہ قوم پرستوں نے حقوق نسواں بل پرخاموشی اختیارکرکے یہ ثابت کردیاکہ ان میں قومی غیرت نہیں ہے پاک چائنااقتصادی راہداری پرپشتون قوم پرست پارٹی کے سودے بازی تاریخ کاشرمناک امرہے انہوں نے کہاکہ قوم پرست پارٹی چالیس سال سے اقتدارسے باہرتھی جب اقتدارمیں آئی توگزشتہ برس کی بھوک کی کمی کوایک بارمیں پوراکرنے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 22:49:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان