کراچی والوں نے بہت ظلم دیکھ لیا ، نوجوانوں کو را کا ایجنٹ بنادیا گیا ہم امن لائیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:40:54 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:39:37 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:38:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:38:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:36:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:35:16 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:30:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:27:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:27:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:27:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:24:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی والوں نے بہت ظلم دیکھ لیا ، نوجوانوں کو را کا ایجنٹ بنادیا گیا ہم امن لائیں گے، مصطفی کمال

کراچی کے لوگ پڑھے لکھے ہیں، دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، جن نوجوانوں کو غلط راہوں پر لگایا گیا ان پر را کا ایجنٹ کا الزام لگادیا گیا , حکومت سے کہتا ہوں نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کیلئے پالیسی طے کرے، مقامی کلب میں میچ کے شرکاء سے خطاب

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی والوں نے بہت ظلم دیکھ لیا ہے۔ کراچی کے نوجوانوں کو را کا ایجنٹ بنادیا گیا۔ ہم کراچی میں امن لائیں گے اور کراچی کی روشنیوں کو دوبارہ بحال کریں گے۔ کراچی کے لوگ پڑھے لکھے ہیں۔ ان کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جن نوجوانوں کو غلط راہوں پر لگایا گیا ہے اور ان پر را کا ایجنٹ کا الزام لگادیا گیا ہے۔

میں حکومت سے کہتا ہوں کہ ان نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کے لئے پالیسی طے کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو مقامی کلب میں کرکٹ میچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مصطفی کمال نے کہا کہ ہم امن کا پیغام لائے ہیں اور ہم نے اپنے کارکنوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے مخالفین سے بھی محبت کریں۔ ہم تمام لوگوں کو عزت دینا چاہتے ہیں۔

ہمارا پیغام پاکستان میں محبت پھیلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے۔ 70 فیصد ریونیو

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 22:35:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان