جماعت اسلامی پنجاب کا تین روزہ اجتماع 8,9,10اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:21:34 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:19:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:19:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:19:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:18:49 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:18:49 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:18:49 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:17:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:17:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:17:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:15:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2017 - 12:35:00 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 17:22:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:33 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:35 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:36 ملتان کی مزید خبریں

جماعت اسلامی پنجاب کا تین روزہ اجتماع 8,9,10اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگا

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء )جماعت اسلامی پنجاب کا سہ روزہ عظیم الشان اجتماع ارکان8،9،10اپریل بروزجمعہ،ہفتہ اور اتوارکووحدت کالونی کرکٹ گراؤنڈز لاہورمیں منعقد ہوگا۔جس میں صوبے بھر سے بڑے پیمانے پرہزاروں ارکان وامیدواران شرکت کریں گے۔جماعت اسلامی ملتان میڈیا سیل کے مطابق اس اہم اجتماع ارکان کوکامیاب بنانے کے لئے امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراﷲ مجاہد کوناظم اجتماع مقررکیا ہے جبکہ دیگر انتظامی کمیٹیوں کے ذمہ داران میں امورمربین وخواص بلال قدرت بٹ،اسٹیج کمیٹی کے انچارج خلیق احمد بٹ،لائٹ ساؤنڈسسٹم کے ناظم محمد انور گوندل،میڈیاکمیٹی کے ناظم محمد فاروق چوہان،تزئین وآرائش کے ناظم عمروقاص،مطبخ کے ناظم عبدالعزیزعابد،تقسیم طعام کی ذمہ داری خالداحمد بٹ،ٹینٹ کمیٹی کے ناظم مشتاق جاوید،اجتماع گاہ ورہائش گاہ چوہدری عبدالقیوم ،صحت وصفائی احمدسلمان وچوہدری عبدالرشید،ٹیکنیکل کمیٹی کے ناظم انجینئر امتیاز عابد،پارکنگ محمد امین،سیکیورٹی محمداصغر بھٹی،سٹال کمیٹی کے ناظم محسن بشیر،آب رسانی کے ناظم احسان چوہدری،آئی ٹی کمیٹی کے ناظم میاں محمد زمان اورمالیاتی کمیٹی کے ذمہ داران عدنان نذیر،چوہدری امجد اورمحمد اعجازکومقررکیا گیا ہے۔

17/03/2016 - 22:18:49 :وقت اشاعت