بلوچستان حکومت تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کی واپسی کیلئے فوری انتظامات کرے، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:19:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:19:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:18:49 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:18:49 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:18:49 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:17:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:17:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:17:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:15:16 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:15:16 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:11:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

بلوچستان حکومت تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کی واپسی کیلئے فوری انتظامات کرے، علامہ سبطین سبزواری

وزیر اعلیٰ شہباز شریف، گورنر رفیق رجوانہ اپنا کردار ادا کریں ، صدر شیعہ علما کونسل پنجاب

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سیدسبطین حیدر سبزواری نے وفاقی اور بلوچستان حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق اور ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کے بعد تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کی گھروں کو واپسی کے لئے فی الفورانتظامات کئے جائیں۔ شیعہ علما کونسل بلوچستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت ہزار ہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ اتنی تعداد میں زائرین کو بارڈر پر رکھنا اور پھر کانوائے کی شکل میں کوئٹہ لانے سے سکیورٹی خدشات زیادہ ہوسکتے ہیں۔

حکومت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 22:17:32 :وقت اشاعت