پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی IIکا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:27:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:27:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:27:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:24:35 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:24:35 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:15:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:12:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:09:04 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:09:04 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:09:04 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:56:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی IIکا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا

اراکین کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کی گیارہ سال گزرنے کے باوجود تعمیر مکمل نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی IIکا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں محکمہ صحت سے متعلق امور زیر بحث آئے ، اجلاس میں کمیٹی کے اراکین نے فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کی گیارہ سال گزرنے کے باوجود تعمیر مکمل نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو ایوان میں اٹھائیں گے ۔

پی اے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 22:15:17 :وقت اشاعت