امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں اضافہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:39:37 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:47:15 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:45:30 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:45:27 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:45:23 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:44:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:44:12 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:44:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:10:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:37:03 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 17:06:38
- مزید خبریں

کراچی

امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں اضافہ

کراچی ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا تاہم یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا تاہم یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں بالترتیب 1.30 روپے اور 1.33 روپے کا اضافہ ہوگیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 21:44:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان