اسلام آباد، غوری ٹاؤن میں سرچ آپریشن ، 2غیر ملکی خواتین سمیت تین مشتبہ افراد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:10:18 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:57:15 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:57:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:57:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:47:18 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:41:57 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:41:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:41:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:38:09 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:38:09 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:30:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

اسلام آباد، غوری ٹاؤن میں سرچ آپریشن ، 2غیر ملکی خواتین سمیت تین مشتبہ افراد گرفتار

110گھروں کی تلاشی لی گئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کے علاقے غوری ٹاؤن میں حساس اداروں ،پاکستان رینجرز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 2غیر ملکی خواتین سمیت تین مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاہے ،سرچ آپریشن کے دوران 110گھروں کی تلاشی لی گئی ہے جبکہ گرفتار مشتبہ افراد کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ کورال منتقل کردیاگیاہے ۔

آن لائن کو پولیس سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ سمیت وفاقی دارالحکومت کی سیکورٹی کو وفرل پروف بنانے کے لیے حساس اداروں ، پاکستان رینجرز اور اسلام آباد پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران ایک سو دس گھروں کی تلاشی لی جس دوران بیس افراد کو گرفتارکیا گیا جن میں سے معمولی نوعیت کے افراد کو تصدیق کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے جبکہ دیگر گرفتارہونے والوں میں دو غیر ملکی خواتین سمیت تین افراد کو گرفتارکیا گیا ہے جنہیں مزید تفتیش کے لیے تھانہ کورال منتقل کردیاگیاہے

17/03/2016 - 21:41:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان