پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:09:04 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:09:04 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:56:06 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:56:06 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:56:06 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:41:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:41:28 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:38:09 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:28:05 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:28:04 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:24:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا

مقامی شہری سید اقتدار حیدر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء )سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔مقامی شہری سید اقتدار حیدر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ زیر سماعت ہے لیکن سابق صدر بیماری کو بیناد بنا کر بیرون ملک جانا جاہتے ہیں. ان کو زیرالتوا مقدمات کے ختم ہونے تکبیرون ملک جانے سے روکا. درخواست میں استدعا کی گئی کہ پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے۔

لاہور ہائیکورٹ میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 21:41:29 :وقت اشاعت