پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات ، پاکستانی خصوصی ٹیم کو جہاں ضروری ہوگا وہاں دورے کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:25:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:12:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:12:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:11:46 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:56:57 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:54:42 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:54:41 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:11:22 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:11:22 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:59:11 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:59:11
- مزید خبریں

پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات ، پاکستانی خصوصی ٹیم کو جہاں ضروری ہوگا وہاں دورے کی اجازت دی جائے گی،کرن رججو

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ویزہ کلیئرنس سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ،اسلام آباد نے ابھی تک ٹیم کی تشکیل بارے آگاہ نہیں کیا، ہم نے اپنے کیس کو آگے بڑھانے کیلئے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے دورے کی سہولت کیلئے ایک اصولی فیصلہ کرلیا ہے , بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجوکی صحافیوں سے گفتگو

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء )بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رججو نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستان کی خصوصی ٹیم کو جہاں ضروری ہوگا وہاں دورہ کرنے کی اجازت دی جائے گی ،پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ویزہ کلیئرنس سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ،اسلام آباد نے ابھی تک ٹیم کی تشکیل بارے آگاہ نہیں کیا۔

جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق کرن رججو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہم نے اپنے کیس کو آگے بڑھانے کیلئے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے دورے کی سہولت کیلئے ایک اصولی فیصلہ کرلیا ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 20:56:57 :وقت اشاعت