پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج، تمام ائیرپورٹس کو مطلاع کر دیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:49:38 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:49:38 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:19:58 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:18:48 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:11:22 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:08:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:52:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:46:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:46:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:46:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:44:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج، تمام ائیرپورٹس کو مطلاع کر دیا گیا

اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء)پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کیے جانے کے بعد تمام ائیرپورٹس کو مطلاع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کیے جانے کے حوالے سے تمام ائیرپورٹس کو مطلاع کر دیا گیا ہے۔
17/03/2016 - 20:08:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان