ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح بڑا عالمی خطرہ ہے،برطانوی ریسرچ گروپ کا انتباہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:11:22 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:11:22 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:59:11 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:59:11 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:59:11 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:57:18 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:57:18 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:57:18 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:55:44 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:52:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 18:18:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح بڑا عالمی خطرہ ہے،برطانوی ریسرچ گروپ کا انتباہ

ٹرمپ آزادانہ تجارت کے بارے میں غیر معمولی سخت خیالات رکھتے ہیں،رپورٹ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) برطانوی ریسرچ گروپ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ ( ای آئی یو) نے کہاہے کہ اگر امریکا کی صدارت ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ آگئی تو یہ مذہبی عسکریت پسندی کی طرح عالمی معیشت کو غیر مستحکم کرنے کے حوالے سے دنیا کو لاحق بڑے خطرات میں سے ایک ہوگا۔ای آئی یو کی جانب سے جاری کی گئی حالیہ درجہ بندی میں خطرات کی درجہ بندی ایک سے 25 پوائنٹس کے اسکیل پر کی گئی ہے۔

فہرست میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کو انڈیکس میں 12ویں درجے پر رکھا گیا ہے جبکہ چینی معیشت کی ترقی کو 20 ویں درجے پر رکھا گیا ہے،اس درجہ بندی کی وضاحت کے لیے ای آئی یو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کے حوالے سے پالیسیوں کے اظہار اور اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے ان کے متنازع بیانات کا حوالہ دیا ہے،واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر ایک بڑی دیوار کی تعمیر کی تجویز پیش کی تھی تاکہ غیرقانونی تارکینِ وطن اور منشیات کے اسمگلرز کو امریکا آنے سے روکا جاسکے،دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کئی بیانات دے چکے ہیں، ایک بیان میں انہوں نے مسلمانوں کے امریکا میں داخلے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 19:57:18 :وقت اشاعت