سپیکر قومی اسمبلی سے یوکرائن کے سفیر کی ملا قات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:49:38 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:19:58 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:18:48 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:11:22 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:08:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:52:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:46:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:46:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:46:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:44:46 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:42:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سے یوکرائن کے سفیر کی ملا قات

پارلیمانی رابطوں کو فروغ دے کر دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنایاجائیگا، توانائی، ٹیکسائل، زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،سردارایازصادق

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ساتھ تعلقات کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں انتہائی اہمیت دی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یوکرائن کا کر دار مشرقی یورپ اور وسطی ایشیاء کی منڈیوں تک پاکستانی مصنو عات کی رسائی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔انہو ں نے ان خیالا ت کا اظہار یوکرائن کے سفیر Mr. Volodymyr Lakomovسے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہو ں نے پا رلیمنٹ ہا وس میں ان سے ملا قات کی۔

سپیکر نے کہا کہ پاکستان یوکرائن کے ساتھ پارلیمانی رابطوں کو فروغ دے کر دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی خواہش رکھتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دفاعی سازو سامان ،تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔انہوں نے توانائی، ٹیکسائل، زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 19:52:52 :وقت اشاعت