حکمران لیگ کی رگ رگ میں رگنگ شامل ہے‘ نوازشریف رِگنگ کی بھرپورپلاننگ کے بغیرآج ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:53:57 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:53:57 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:52:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:44:47 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:44:46 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:37:05 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:37:03 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:23:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:23:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:23:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:21:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

حکمران لیگ کی رگ رگ میں رگنگ شامل ہے‘ نوازشریف رِگنگ کی بھرپورپلاننگ کے بغیرآج تک رِنگ میں نہیں اترے

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی کا اجتماع سے خطاب

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 17 مارچ۔2015ء)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکمران لیگ کی رَگ رَگ میں کرپشن اوررِگنگ شامل ہے۔ نوازشریف رِگنگ کی بھرپورپلاننگ کے بغیرآج تک رِنگ میں نہیں اترے ،2002ء کے عام اورشفاف انتخابات میں انہیں لاہورسمیت ملک بھر میں بدترین شکست ہوئی تھی۔نوازشریف نے اقتدار ہتھیانے کیلئے جھرلوچلایا اوراگران کابے رحم احتساب نہ ہواتوآئندہ الیکشن بھی شفاف نہیں ہوگا۔

حکمرانوں سے کچھ بعید ہیں وہ اپنے بچاؤ کیلئے نیب کے پرکاٹ سکتے ہیں کیونکہ انہیں سہولت کاروں کابھرپورتعاون دستیاب ہے۔وہ فردوس پارک میں ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔محمداشرف بھٹی نے مزید کہا کہ پاکستان میں جوکوئی حکمرانوں کے ناجائزکام میں ان کاسہولت کار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 19:37:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان