ط گن پوائنٹ پر لڑکی اغوا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:23:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:23:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:21:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:21:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:18:47 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:18:47 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:15:23 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:15:23 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:13:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:13:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:13:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکپتن

ط گن پوائنٹ پر لڑکی اغوا

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 17 مارچ۔2015ء )17والی پلی کے قریب سے پانچ افراد گن پوائنٹ پر17سالہ لڑکی سونیہ کو اغوا کر کے لے گئے بتایا گیا ہے کہ سونیہ اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ جب17والی پلی کے قریب پہنچی تو مکمل شاہ وغیرہ آگئے زبر دستی سونیہ بی بی کو گن پوائنٹ پر اغوا کر کے لے گئے پو لیس نے رانی بی بی کے بیان پر مکمل شاہ وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

17/03/2016 - 19:18:47 :وقت اشاعت