حساس اداروں کی دبئی میں کاروائی،سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کمانڈرسعید بھرم گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مارچ 2016 18:10

حساس اداروں کی دبئی میں کاروائی،سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کمانڈرسعید ..

دبئی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے کمانڈر سعید بھرم کو گرفتار کر لیا ہے،حساس اداروں نے سعید بھرم کوساتھیوں سمیت دبئی سےگرفتارکیا ہے،ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے اطلاعات ملنے پرانٹرپول کے ذریعےدبئی میں کارروائی کی ،جس کے دوران سعید بھرم کو گرفتار کیا گیا. ذرائع نے بتایا کہ ملزم پرعرصہ درازسےجنوبی افریقہ سےاپنانیٹ ورک چلانےکاالزام ہے،ملزم پولیس مقابلوں،قتل اوراقدام قتل کےمقدمات میں مطلوب ہے تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :