موبی لنک کی جانب سے میک یور مارک انٹریپرینیورئیل کنکٹ ڈے کا انعقاد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:44:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:44:12 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:44:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:10:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:37:03 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 17:06:38 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:57:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:36:06 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:36:04 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:36:02 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:35:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

موبی لنک کی جانب سے میک یور مارک انٹریپرینیورئیل کنکٹ ڈے کا انعقاد

11حصے لینے والی ٹیموں میں سے بہترین اسٹارٹ اپس کوموبی لنک کی جانب سے تجارتی مواقع فراہم کیے جائیں گے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)موبی لنک کی جانب سے میک یور مارک انٹریپرینیورئیل کنکٹ ڈے کا انعقاد کیا گیا جس کی خاص بات لمز سینٹر فار انٹرینیورشپ اور سوشل انوویشن لیب سے فار غ ہو نے والے بہترین اسٹارٹ اپس کو موبی لنک کے ساتھ کامیاب اور ترقی کے قابل کاروباری شراکت کے مواقع فراہم کرنا ہے۔MYM انٹریپرینیورئیل کنکٹ ڈے ،گروپ کی سطح پررائج میک یور مارک انیشی ایٹو کی مطابقت میں ہے جس کی بنیادموبی لنک کا وہ عزم ہے جس کا مقصدنوجوان افراد کو تجارتی مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ ان کے خیالات کو نئے کاروبار کے طور پر حقیقت کا روپ دیا جا سکے اور وہ خود اپنی ، اپنی کمیونیٹیز اور وسیع تر پیمانے پر معیشت کی مدد کر سکیں۔

کنکٹ ڈے میں شرکت کرنے والے 11 اسٹارٹ اپس کو اس قبل سے موبی لنک کے نمائندوں نے LCEمیں مشاورت فراہم کی تھی اورجس کا مقصد ان کی انٹریپرینیورئیل صلاحیتوں میں اضافہ کرنا تھا۔ اس موقع پر ججوں کے فرائض موبی لنک کے مختلف بزنس ڈپارٹمنٹس کے سربراہان نے انجام دئیے جنہوں نے اپنی ذہانت سے کمپنی کو بہترین اسٹارٹ اپ کا انتحاب اورکامیاب اور ترقی کے لائق کاروباری شراکت کا آغاز کرنے میں مددفراہم کی تھی۔

موبی لنک کی جانب سے ڈائریکٹر کارپوریٹ کمیونیکیشنز عمر منظور ،ہیڈ آف ڈیجیٹل معاذ زاہد ، چیف ہیومن ریسورس آفیسر اصغر جمیل ،ہیڈ اف والیو ایڈڈ سروسز سید بابر ،ہیڈ اف ڈیٹا محمد علی خان، ریجنل بزنس ہیڈ سینٹرل فیصل اعجازخان اورسینئرمنیجر موبائل فنانشل سروسز سید جعفر عباس شامل تھے۔دو مرحلوں میں منقسم - ’ایلیوویٹر پچز‘ اور ’ڈیپ ڈائیو فار نیو ڈیجیٹل وینچرز‘ MYM انٹریپرینیورئیل کنکٹ ڈے پر حاضرین نے ججوں کا اسکور دیکھا اور شرکت کرنے والے اسٹارٹ اپس میں بزنس کے لیے پیش بینی کی صلاحیت اور تجربہ ، مارکیٹ کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 17:06:38 :وقت اشاعت