فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاؤن کے کمرشل پلاٹوں کی آسان شرائط پر نیلامی کا فیصلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:44:12 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:44:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 21:10:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:37:03 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 17:06:38 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:57:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:36:06 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:36:04 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:36:02 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:35:27 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:19:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاؤن کے کمرشل پلاٹوں کی آسان شرائط پر نیلامی کا فیصلہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) لاہورمیں بین الاقوامی معیار کی جدید ترین سہولتوں کے حامل نئے کاروباری مرکز فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاؤن کے کمرشل پلاٹوں کی آسان شرائط پر نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے ،پلاٹوں کی قیمت قسطوں میں وصول کی جائے گی اور محض40فیصد ادائیگی پر پلاٹ کا قبضہ دے دیا جائے گا ۔ کسی پلاٹ کی ریزور قیمت کا صرف 10فیصد (قابل واپسی )جمع کروا کر بولی میں حصہ لیا جا سکے گا ۔

سب سے زیادہ بولی دہندہ کو پلاٹ کی قیمت کا 20فیصدنیلامی کے 20دن بعد تک بھی جمع کروانے کی اجازت ہو گی ۔مجاز اتھارٹی کی طرف سے بولی کی منظوری کے بعد پہلی قسط30کے اندر جمع کروائی جا سکے گی۔پلاٹ کی قیمت ایک ارب روپے سے زائد ہونے پر آٹھ سہ ماہی قسطوں میں ادائیگی کی سہولت دی جائے گی۔ پلاٹ عنقریب نیلام عام کے ذریعے فروخت کئے جائیں گے۔ بین لاقوامی معیار کے مطابق بنایاجانے وا لا ملک کا یہ پہلا تجارتی مرکز نہر لاہور برانچ‘ موٹر وے ‘ ملتان روڈ ‘ رائے ونڈ روڈ ‘ فیروز پور روڈ‘ سدرن بائی پاس اور دوسرے شہروں سے لاہور

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 16:57:29 :وقت اشاعت