چینی سیاح آسٹریلوی معیشت کیلئے اہمیت کے حامل ہیں ، حکام
جمعرات 17 مارچ 2016 16:36
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) آسٹریلیا کی حکومت کا سیاحتی ادارہ ”ٹورازم آسٹریلیا“ چینی سیاحوں کو اپنے ایجنڈے میں انتہائی ترجیح دے رہا ہے ۔ آسٹریلیا کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 2015ء میں دس لاکھ سے زائد چینی سیاحوں نے آسٹریلیا کی سیاحت کی اور آٹھ بلین آسٹریلوی ڈالر ( قریباً6.08بلین امریکی ڈالر ) سے زیادہ خرچ کئے ۔
جمعرات کو سڈنی میں منعقدہ ایک کانفرنس ” چین غیر دریافت شدہ “،میں مزید چینی سیاحوں کو ملک لانے کے طریقوں پر غور کیا گیا ۔ٹورازم آسٹریلیا کے منیجنگ ڈائریکٹر جان او سولی ون نے کہا کہ چین کے سیاح آسٹریلوی معیشت کیلئے ” انتہائی اہم“ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت میں چینیوں کے اخراجات آسٹریلوی معیشت کا گذشتہ سال مجموعی طورپر چھ فیصد رہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.