کو آپریٹو بنک کے ذریعے کاشتکاروں میں معمولی شرا ئط پر قرضہ جات کی فراہمی کا عمل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:46:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:38:00 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:30:20 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:25:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:25:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:18:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:18:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:17:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کو آپریٹو بنک کے ذریعے کاشتکاروں میں معمولی شرا ئط پر قرضہ جات کی فراہمی کا عمل جاری ہے، ملک محمد اقبال چنڑ

لاہور۔17 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کو آپریٹو بنک کے ذریعے کاشتکاروں میں معمولی شرا ئط پر قرضہ جات فراہم کئے جا رہے ہیں جبکہ وصولی کا بھی عمل تیزی سے جاری ہے۔اس سلسلے میں پی پی سی بی ایل ساہیوال زون نے اب تک غیر فعال قرضہ جات کی وصولی کی مد میں224 ملین روپے جبکہ یکم جنوری تا10مارچ تک50 ملین روپے کی وصولی کی ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 16:30:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان