بنک الفلا ح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ2016 کا آغاز 23مارچ سے ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 20:18:49 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 19:11:51 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 17:00:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:26:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:18:13 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:22:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:20:34 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:15:21 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:15:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:13:15 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:13:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

بنک الفلا ح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ2016 کا آغاز 23مارچ سے ہوگا

کراچی ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) بنک الفلا ح کے تعاون سے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 23مارچ 2016ءء سے شہر قائد کے بڑے فٹ بال ایونٹ کا انعقاد کرنے جارہی ہے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ککری گراؤنڈ لیار ی پر "بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن 2016ءء "آغاز کیا جارہا ہے افتتاحی میچ ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال ایسوسی ایشن الیون اور ینگ تغلق کے درمیان کھیلا جائیگا ۔

ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیموں کوکیش پرائز دیا جائیگا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ساؤتھ کراچی کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت سابق اسپیکر سندھ اسمبلی و اقوام متحدہ کے سابق مندوب عبداللہ حسین ہارون کی صدارت میں سر عبداللہ ہارون اسکول کے ہال میں منعقد ہوا ۔جس میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ساؤتھ کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے روح رواں ناصر کریم بلوچ ،سابقہ سیکریٹری عبدالرحمن بلوچ ،موجود ہ سیکریٹری حاجی اقبال خان ،چیئر مین جمیل ہوت ،دوست محمد دانش کے علاوہ 128کلبوں کے صدر اور سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق سیکریٹری ساؤتھ عبدالرحمن بلوچ نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 15:22:43 :وقت اشاعت