خواتین کو اب ملازمت کی جگہوں پر ہراساں نہیں کیا جا سکے گا،سید عبد اللہ شاہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:53:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:25:29 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:24:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:24:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 16:24:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:15:30 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:11:59 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:06:16 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:04:38 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:38:44 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:37:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

خواتین کو اب ملازمت کی جگہوں پر ہراساں نہیں کیا جا سکے گا،سید عبد اللہ شاہ

کراچی ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) خواتین کو اب ملازمت کی جگہوں پر ہراساں نہیں کیا جا سکے گا، کسی بھی ادارے میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے سینٹ میں قانون پاس ہو چکا ہے جس کے تحت متاثرہ خواتین اپنی شکایت صوبائی محتسب کے پاس درج کراکے انصاف حاصل کر سکیں گی۔ یہ بات صوبائی محتسب سندھ کے ڈائریکٹر ایڈمن سید عبد اللہ شاہ نے رانا لیا قت علی خان گورنمنٹ ہوم اکنامکس کالج کراچی میں خواتین کی آگاہی کے لئے چلائی گئی مہم کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے جرم میں ملوث شخص پر جرم ثابت ہونے پر اسے سخت ترین سزا دی جا سکتی ہے جس میں اس کے عہد ے سے تنزلی،جبری ریٹائرمنٹ،ملازمت سے برطرفی اور ملازمت سے بر خواستگی کے علاوہ جرمانہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ سید عبد اللہ شاہ نے کہا کہ اگر کوئی خاتون دوران ملازمت اپنے ادارے میں کسی بھی شخص کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کی جا رہی ہو تو اسی ادارے میں قائم انکوائری کمیٹی تحقیقات کرے گی اورقانون کے مطابق اگرواقعی خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ہو یا کیا جا رہاہو تو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 15:15:30 :وقت اشاعت