ٹی ٹونٹی کرکٹ ،پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے

جمعرات 17 مارچ 2016 15:15

ٹی ٹونٹی کرکٹ ،پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سے اب تک103میچ کھیلے جن میں سے60میچ جیتے،40میچ ہارے،3میچ برابررہے (سپراوورمیں ایک میچ جیتااور2میچ ہارے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے۔جبکہ بھارت نے 69میچ کھیلے،41میچ جیتے،26میچ ہارے ،ایک میچ غیرفیصلہ کن اورایک میچ برابررہابرابررہنے والامیچ بعدمیں بھارت نے جیتابھارت کی کامیابی کاتناسب61.02فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :