جہانگیر اعوان (ن) لیگ یوتھ ونگ کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 17 مارچ 2016 15:04

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے محمد جہانگیر اعوان کو یوتھ ونگ لاہور کی ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر مقرر کر دیا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جار ی کر دیا گیا ہے ۔ محمد جہانگیر اعوان نے قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوتھ ونگ کو مضبوط بنانے کیلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کروں گا۔

متعلقہ عنوان :