ورلڈ ٹی ٹونٹی :پاکستان کی شاندار پرفامنس نے ’موقع موقع ‘کے مشہور کردار کو زبان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:15:21 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:15:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:13:15 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:13:11 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:11:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:01:13 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:51:23 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:51:20 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:50:08 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:49:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:49:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ورلڈ ٹی ٹونٹی :پاکستان کی شاندار پرفامنس نے ’موقع موقع ‘کے مشہور کردار کو زبان دیدی

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17مارچ2016ء )ورلڈ ٹی ٹونٹی کے ابتدائی مقابلے میں پاکستان کی شاندار پرفامنس نے ”موقع موقع “ کے مشہور کردار کو بھی زبان دے دی ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بھارتی چینل کے مشہور اشتہا ر میں پاکستانی شائق کا کردار اداکرنے والا کردار معنی خیز انداز میں مسکراتے ہوئے ”موقع موقع “ گاتا ہوا دکھائی دیا اور کرکٹ شائقین کے لیے یہ سمجھنا قطعی مشکل نہیں ہوگا کہ اس کا اشارہ کس ٹیم کی جانب ہوگا ۔

17/03/2016 - 15:01:13 :وقت اشاعت