آفرید ی کی فارم میں واپسی، جاوید میانداد بھی تعریف کرنے پر مجبور
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:13:11 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:11:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:01:13 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:51:23 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:51:20 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:50:08 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:49:32 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:49:26 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 14:41:20 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:44:42 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:44:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آفرید ی کی فارم میں واپسی، جاوید میانداد بھی تعریف کرنے پر مجبور

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17مارچ2016ء ) بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ ٹی ٹونٹی میچ میں شاہد آفریدی کی شاندار پرفارمنس نے جاوید میانداد کو بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے لیجنڈری بلے با ز کا کہنا تھا کہ آفریدی کی آج کی بیٹنگ دیکھ کر بھارتیوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہوں گی کیوں کہ وہ تو ویسے ہی ان سے اتنا ڈرتے ہیں اور آج کی اس اننگز کے بعد تو بھارتیوں پر اس کا خوف طاری ہوگیا ہوگا ۔

17/03/2016 - 14:50:08 :وقت اشاعت