مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست موصول ہونے پر دیکھیں گے ،چوہدری نثار
جمعرات 17 مارچ 2016 14:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے یا نہ نکالنے کا تاہم فیصلہ نہیں ہوا۔ درخواست موصول ہونے پر دیکھیں گے‘ پٹھان کوٹ حملے میں بھارت سے حاصل ہونے والے شواہد کا جائزہ لیا جا رہا ہے‘ شواہد کے جائزے کے بعد تحقیقاتی ٹیم کو بھارت بھیجیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست تاحال وزارت داخلہ کو موصول نہیں ہوئی جب درخواست موصول ہو گی تب ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنا ہے کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پٹھان کون حملے کے متعلق بھارتی عدالت نے پاکستانی وزارت داخلہ کو چند شواہد بھیجے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.