کوئٹہ ‘ نواحی علاقے کچلاک میں پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن 14مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

جمعرات 17 مارچ 2016 14:17

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن 14مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں فر نٹئیر کور اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 14مشتبہ افراد کو گر فتا ر کر لیا ‘گرفتار افراد کے قبضے سے 2ایس ایم جیز ‘3 پسٹل برآمد کر لئے‘ ملزمان سے مزید تحقیقات پولیس نے شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :